ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے مجمع جہانی بیدری اسلامی کے زیر اہتمام تہران میں محبین اہل بیت(ع) اور تکفیریت کا مسئلہ کے زیر عنوان بین الاقوامی اجلاس کی افتتاحی تقریب کا آج انعقاد کیا گیا۔

22 نومبر 2017 - 17:33